Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم نے فرمایا:‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو  اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے  ۔‏(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading