Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر  ( درود )  بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔ ‏(جامع ترمذی،۳۳۸۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading