Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللّٰہ بن عمر  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا’’جب تم تین آدمی ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو آدمی آپس میں  سرگوشی نہ کریں ۔ ( بخاری، ۴ / ۱۸۵، الحدیث: ۶۲۸۸)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading