Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا’’جب تم تین افرادہوتو تیسرے کوچھوڑکردوآدمی باہم سرگوشی نہ کریں  جب تک کہ بہت سے آدمیوں  سے نہ مل جاؤ (یعنی تمہاری تعداد کثیر ہو جائے)ورنہ یہ بات اسے رنج پہنچائے گی۔ ( بخاری، ۴ / ۱۸۵، الحدیث: ۶۲۹۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading