Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مالداروں  کے لیے محتاجوں  کے ہاتھوں  سے خرابی ہے۔ محتاج عرض کریں  گے، ہمارے حقوق جو تو نے اُن پر فرض کیے تھے، انہوں  نے ظُلماً نہ دیے۔ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ فرمائے گا ’’مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم ہے کہ تمہیں  اپنا قرب عطا کروں  گا اور انھیں  دور رکھوں  گا۔

( معجم الاوسط،، ۳ / ۳۴۹، الحدیث: ۴۸۱۳)

Loading