Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) نبئِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’چار باتیں  جس میں  ہوں  وہ خالص منافق ہے اور جس کے اندر ان میں  سے کوئی ایک ہو تو اس میں  نفاق کا ایک حصہ ہے یہاں  تک کہ اسے چھوڑ دے(1)جب اسے امانت سپرد کی جائے تو خیانت کرے۔(2)جب بات کرے تو جھوٹ بولے۔(3) جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے۔(4)جب جھگڑا کرے تو بیہودہ بکے۔ ( بخاری،، ۱ / ۲۵، الحدیث: ۳۴)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading