ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولُ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’ آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے یہ بھی ہے کہ وہ بے فائدہ کاموں کو چھوڑ دے ۔‘‘ (ترمذی،، ۴/ ۱۴۲، حدیث:۲۳۲۴)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی