Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابو سعید اور حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ     رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ پاک کے پیارے حبیب    صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اگر آسمان وزمین والے ایک مرد مومن کے خون میں شریک ہو جائیں تو اللہ پاک سب کو اوندھا کر کے جہنم میں ڈال دے گا۔‘‘ (ترمذی،، ۳/ ۱۰۰، حدیث:۱۴۰۳)

Loading