Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن تم میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور میری مجلس میں زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جو تم میں اچھے اخلاق والے، نرمی کرنے والے، وہ لوگوں سے اور لوگ ان سے محبت کرتے ہوں۔‘‘  (معجم اوسط، ۵/ ۳۸۶، حدیث:۷۶۹۷)

 انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading