ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.جسے اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے کسی کام کا والی بنائے اور وہ ان کی حاجت مندی، بے کسی اور غریبی میں ان سے کنارہ کشی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی حاجت مندی، بے کسی اور غریبی میں اسے چھوڑ دے گا۔* (ابو داؤد،، 3 / 188، الحدیث: 2948)
*جمعہ مبارک
جمعہ مبارک