ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’مظلوم کی بددعا سے بچو کہ اس کے اور اللہ پاک مابین کوئی پردہ نہیں۔‘‘ (بخاری،، ۲/ ۱۲۸، حدیث:۲۴۴۸)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی