ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ بارگاہِ رسالت میں عرض کی: یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم ! مجھے کوئی ایسی بات بتائیے جس سے میں نفع اٹھاؤں۔ تو آپ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دو۔‘‘ (مسلم، ص۱۰۸۲، حدیث:۶۶۷۳)