فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. جس کو روزے نے کھانے یا پینے سے روک دیا کہ جس کی اسے خواہش تھی تو اللہ پاک اسے جنتی پھلوں میں سے کھلائے گا اور جنتی شراب سے سیراب کرے گا. ( شعب الایمان الحدیث 3917 )