رِبْعِی بن حراش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر جھوٹ مت باندھو کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے گا وہ ضرور جہنم میں داخل ہوگا۔
(صحیح البخاری، الحدیث:۱۰۶،ج۱،ص۵۶)