Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ نبیِّ کریم،صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   کا فرمانِ ذیشان ہے : ’’جوآخرت کاطلبگارہواللہ   عزَّوَجَلَّ اس کادل غنی کردیتاہے اوراس کے بکھرے ہوئے کاموں کوجمع کردیتاہے اوردنیااس کے پاس ذلیل وخوارہوکرآتی ہے اورجودنیاکاطلبگارہوتواللہ    عزَّوَجَلَّ  اس کافقراس کی آنکھوں کے سامنے کردیتاہے اوراس کے جمع شدہ کاموں کومُنْتَشِر کر دیتاہے اوردنیاکا(مال)بھی اسے اتناہی ملتا ہے جتنااس کے لئے مقدرہے۔‘‘ (ترمذی، ۴/۲۱۱، حدیث:۲۴۷۳)

Loading