Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جن دنوں  میں  اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کی جاتی ہے ان میں  سے کوئی دن ذی الحجہ کے دس دنوں  سے زیادہ پسندیدہ نہیں ، ان میں  سے (ممنوع دنوں  کے علاوہ) ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزوں  اور ہر رات کا قیام لیلۃُ القدر کے قیام کے برابر ہے۔ ( ترمذی، ۲ / ۱۹۱، الحدیث: ۷۵۸)

Loading