ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم مَا اَنْفَقْتَ الْوَرِقَ فِيْ شَیْئٍ اَفْضَلَ مِنْ نَحِیْرَۃٍ فِيْ یَوْمِ عِیْدٍ )’’ کسی خرچ کی فضیلت اللہ تعالی ٰکے نزدیک بہ نسبت اس خرچ کے جو بقرہ عید والے دن قربانی پر کیا جائے ہر گز نہیں ۔‘‘
(السنن الکبری للبیہقی حدیث:19087 )
عید الاضحی مبارک وجمعہ کریم مبارک
تقبل اللہ مناومنکم