Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے۔ جس سے داخل ہونے والے صرف روزے دار ہوں گے۔“ (صحیح بخاری، ۳۲۵۷))

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading