Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جس نے حلال کھانے یا پانی سے (کسی مسلمان کو) روزہ افطار کروایا ،فرشتے ماہِ رمضان کے اوقات میں اس کے لیے استغفار کرتے ہیں اور جبریل (علیہ السلام) شبِ قدر میں اس کے لیے استغفار کرتے ہیں- ( طبرانی کبیر حدیث 6162 )

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading