ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.ہر روزہ دار کی ایک دعا مقبول ہوتی ہے ( اگر وہ چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو تو رمضان کی ہر رات) جب روزہ افطار کرے تو یہ کہے: یا واسِع المغفِرۃِ اِغفِرلِی(یعنی اے وسیع مغفرت والے! میری مغفرت فرما. ( مسند شھاب الحدیث 1753 )
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی