Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.جس کو روزے نے کھانے یا پینے سے روک دیا کہ جس کی اسے خواہش تھی تو اللہ پاک اسے جنتی پھلوں میں سے کھلائے گا اور جنتی شراب سے سیراب کرے گا. ( شعب الایمان الحدیث 3917 )،

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading