ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔(بخاری،۷۴۹۲)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی