Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جس کا روزے کی حالت میں انتقال ہوا، اللہ عزوجل اس کو قیامت تک کے روزوں کا ثواب عطا فرماتا ہے۔ ( الفردوس بما ثور الخطاب حدیث 5557 )

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading