Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :‏عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور  اللہ پر امیدیں باندھے۔‏(ترمذی، ۲۴۵۹)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading