Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏ ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز  دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“ ‏(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading