Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا  سے روایت ہے ،رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد  فرمایا’’ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے بغیر زیادہ باتیں  (یعنی بیکار باتیں )نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے علاوہ زیادہ باتیں  دل کی سختی ہے اور لوگوں  میں  اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ دور سخت دل والا ہے۔( ترمذی، ۴ / ۱۸۴، الحدیث: ۲۴۱۹)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading