Daily Roshni News

قطعہ۔۔بنام محترم سید اصغر شاہ صاحب سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

بنام محترم سید اصغر شاہ صاحب سرکار

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ اہل فکرو نظر ہیں

راز حق سے باخبر ہیں

نور پنجتن کے نور کا

اک جگمگاتا قمر ہیں

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

03/02/2025,

Loading