Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔امام المتقین امام الاولیاء حضرت مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شان اقدس میں۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

امام المتقین امام الاولیاء حضرت مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شان اقدس میں

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

لاکھوں سلام ہو، شاہ ء مردان بے باک پر

باد شاہ ہو کر بھی جو سوتے تھے فرش خاک پر

وقت غسل، اس حقیقت کا ہوا انکشاف

ایک ہزار زخم تھے، علی کے جسم پاک پر

ناصر نظامی

Loading