Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔بنام خواجہ نور الدین نور چشتی نظامی سرکار

قطعہ

بنام خواجہ نور الدین نور چشتی نظامی سرکار

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

خواجہ نور الدین ہیں راہ حق کے،رہبر

ان کی ہستی ہے انوار الہیٰ کا، پیکر

وہ پلاتے ہیں وحدت کی کرنوں کا نشہ

دل کو روشن کرتی ہے، ان کی اک نوری نظر

ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading