Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔بنام محترم استاد رضا ربانی سرکار چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

بنام محترم استاد رضا ربانی سرکار چشتی نظامی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ان پہ کھلا ہے، سر الہی کا، حال

ان کا دل ہوا ہے اس مستی سے، نہال

معرفت حق کے اس نوری خزانے نے

ان کی ہستی کو کر دیا ہے، مالا مال

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

21/01/2025,

Loading