قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کم ظرفوں کی۔ معتبری۔۔ ۔ میں
محسنوں کے ہی۔ گھر۔جلتے ہیں
یارو۔ جگنوؤں کی۔ بستی۔۔ میں
تتلیوں کے بھی۔ پر۔ جلتے ہیں
ناصر نظامی
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کم ظرفوں کی۔ معتبری۔۔ ۔ میں
محسنوں کے ہی۔ گھر۔جلتے ہیں
یارو۔ جگنوؤں کی۔ بستی۔۔ میں
تتلیوں کے بھی۔ پر۔ جلتے ہیں
ناصر نظامی