Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

سوتی آ نکھوں کے خواب خواب نہیں حباب ہوتے ہیں

جانے کس پل ٹوٹ جاییں یہ نقش بر آب ہوتے ہیں

جاگتی آ نکھوں سے دیکھے خواب اصل خواب ہوتے ہیں

ایسے خواب دیکھنے والے ہی کامیاب ہوئے ہیں

ناصر نظامی

Loading