Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

لوگ تو چپ چاپ، دلوں میں، اتر جاتے ہیں

خوشبو بن کے، مشام جاں میں، بکھر جاتے ہیں

خوش کلامی کرتی ہے، دل کے قلعے کو فتح

لہجے پتھر کو گل، گل کو پتھر، کر ، جاتے ہیں

ناصر نظامی

Loading