قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
آ نکھوں کے سامنے تیرا ، نام آ گیا
میرے تڑپتے دل کو ، آ رام آ گیا
نس نس میں اتری لہر، کیف و سرور کی
تیرا خیال، بن کے مئے کا ، جام آ گیا
ناصر نظامی
28/11/2024
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
آ نکھوں کے سامنے تیرا ، نام آ گیا
میرے تڑپتے دل کو ، آ رام آ گیا
نس نس میں اتری لہر، کیف و سرور کی
تیرا خیال، بن کے مئے کا ، جام آ گیا
ناصر نظامی
28/11/2024