قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
آ نکھیں جھکا کے اس بت کافر کو دیکھئے
آنکھیں اٹھا کے کرنا نظارہ نہیں اچھا
پہلے بھی اس تجلی سے جل چکا ہے طور
اب طور کا یہ کھیل دوبارہ نہیں اچھا
ناصر نظامی
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
آ نکھیں جھکا کے اس بت کافر کو دیکھئے
آنکھیں اٹھا کے کرنا نظارہ نہیں اچھا
پہلے بھی اس تجلی سے جل چکا ہے طور
اب طور کا یہ کھیل دوبارہ نہیں اچھا
ناصر نظامی