قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی وہ شخص تو منافق، انتہا کا ہے مسلک کہاں کوئی، اس خود نما کا ہے دوستی اس کی ہے، چراغوں کے ساتھ اصل میں، طرف دار وہ، ہوا کا ہے ناصر نظامی