Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔پہلے دئیے کی روشنی میں آتی نہیں کمی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

خوشیوں کے لمحات ، کبھی کبھی، ہاتھ، آتے ہیں

جیسے اندھیری رات میں، جگنو، جگمگاتے ہیں

پہلے دئیے کی روشنی میں آتی نہیں کمی

جب ہم اک دئیے سے، دوسرا دیا، جلاتے ہیں

Loading