
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
یہ برا وقت بھی ٹل سکتا ہے
غم خوشی میں بھی بدل سکتا ئ
دست قاتل اگر لرز جائے
تیر الٹا بھی تو چل سکتا ہے
ناصر نظامیناصر نظامی
![]()


قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
یہ برا وقت بھی ٹل سکتا ہے
غم خوشی میں بھی بدل سکتا ئ
دست قاتل اگر لرز جائے
تیر الٹا بھی تو چل سکتا ہے
ناصر نظامیناصر نظامی
![]()