قطعہ بنام
محترم محمد اسلم بھٹی صاحب سابق پرنسپل مسلم پبلک ہائی اسکول چک 363 WB دنیا پور لودھراں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
محترم اسلم صاحب ہیں، محسن و غمگسار
ان کی سماجی شخصیت ہے بڑی پر وقار
وہ بنے، مسلم پبلک سکول کے پرنسپل
تعلیم و تدریس کا شعبہ کیا، اختیار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ