قطعہ بنام
محترم و مکرم جناب سعادتِ یار المعروف شیر میاں عباسی صاحب سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
شیر میاں عباسی جی ہیں، سیاسی، سماجی، دانشور
ان کی شخصیت ہے بڑی مخلص و مدبر و معتبر
فکر خواجہ غلام فرید جی کے ہیں سر پرست اعلی
وہ ہیں دینی، روحانی، اخلاقی، تحریک کے، رہبر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20/01/2025,