قطعہ بنام
محترم پیر سید حمزہ شاہ سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
سید حمزہ شاہ ہیں سید منور شاہ کے خلیفہ
ان کو عطا ہوا ہے اسم اعظم کا، لطیفہ
آ دم کے اک ہاتھ پہ تھا الف، ایک پہ میم
رب نے پڑھایا، الف، لام، میم کا، صحیفہ
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20/01/2025,