قطعہ بنام۔ محترم ڈاکٹر ادریس رانا صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر ادریس صاحب ہیں موٹیویشنل سپیکر
ان کی شخصیت ہے خلوص اور شائستگی کا پیکر
نفسیاتی حسن کردار پر وہ کرتے ہیں گفتگو
وہ ہیں انسانی رویوں کی اثر پذیری کے خوگر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
قطعہ بنام۔ محترم ڈاکٹر ادریس رانا صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر ادریس صاحب ہیں موٹیویشنل سپیکر
ان کی شخصیت ہے خلوص اور شائستگی کا پیکر
نفسیاتی حسن کردار پر وہ کرتے ہیں گفتگو
وہ ہیں انسانی رویوں کی اثر پذیری کے خوگر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ