قطعہ بنام محترم حاجی راشد شکیل صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ بنام محترم حاجی راشد شکیل صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک عبادت گزار ، ا نسان حق پرستی ہے ان کا دین و ا یمان ان کو عطا ہوئی ہے حج کی سعادت رب تعالیٰ نے فرمایا ان پر ، احسان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ