Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم حفیظ نیازی صاحب چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم حفیظ نیازی صاحب چشتی نظامی سرکار

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں پیکر خلوص و نیاز

اہل طریقت کو ہے ان پہ، ناز

ان کا سینہ ہے نور حق سے روشن

ان کو عطا ہوا حقیقت کا، راز

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

28/01/2025,

Loading