قطعہ بنام
محترم حکیم آ صف صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
حکیم آ صف جی ہیں صاحب فکر و نظر
ان کی سماجی شخصیت ہے بڑی، پر اثر
وہ بڑھاتے ہیں سب کے لئے دست تعاون
سب کرتے ہیں دل سے ان کی عزت اور،، قدر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20/01/2025,
قطعہ بنام
محترم حکیم آ صف صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
حکیم آ صف جی ہیں صاحب فکر و نظر
ان کی سماجی شخصیت ہے بڑی، پر اثر
وہ بڑھاتے ہیں سب کے لئے دست تعاون
سب کرتے ہیں دل سے ان کی عزت اور،، قدر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20/01/2025,