Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم سراج الحق صاحب پرنسپل ایجوکیٹرز مڈل سکول،بستی ملوک، دنیا پور ملتان۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظام۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

محترم سراج الحق صاحب پرنسپل ایجوکیٹرز مڈل سکول،بستی ملوک، دنیا پور ملتان

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ان کی شخصیت ہے بڑی معزز اؤر پر وقار

وہ ہیں سماجی تعلیم و تدریس کے،علم بردار

نالج اور ایجوکیٹرز سکول کے ہیں پرنسپل

شعر و سخن، فکر و فن، کے ذوق کے بھی ہیں، پرستار

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading