Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم سید شاہ رخ صاحب شاعر، ادیب، موسیقار، پروڈیوسر ریڈیو پاکستان لاہور۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم سید شاہ رخ صاحب شاعر، ادیب، موسیقار، پروڈیوسر ریڈیو پاکستان لاہور

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

صاحب رمز و اسرار ہیں

راز حق کے، راز دار ہیں

ریڈیو پاکستان کے

پروڈیوسر ، موسیقار ہیں

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

28/01/2025,

Loading