Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم شاہد علی صاحب اینکر پرسن، صدر پریس کلب فیصل آباد۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

 بنام محترم شاہد علی صاحب اینکر پرسن، صدر پریس کلب فیصل آباد

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں ایک اینکر پرسن، اور سماجی دانشور

ان کی شخصیت ہے، بڑی مدبر، اور معتبر

صحافت کی دنیا میں، ا ن کا ہے ایک، مقام

وہ ہیں، پریس کلب فیصل آباد کے، صدر

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

15/01/2025,

Loading