قطعہ بنام
محترم عرفان ریحان صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں چینل اے آر وائی لودھراں، کے، رپوٹر
سیاسی سماجی حالات سے رہتے ہیں، با خبر
خلوص و مروت کا مرقع ہے ان کی شخصیت
ان کا دل ہے حب علی کی محبت سے، منور
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20/01/2025,