قطعہ
بناممحترم محمد رضوان ریحان صابری صاحب سماجی دانشور
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ان کی شخصیت ہے، مخلص و ذی وقار
ان کی روح ہے، حب پنجتن سے، سرشار
انسانی حقوق ہیں، ان کا نصب العین
سماجی خدمات کے ہیں، علم بردار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
30/01/2025,